Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

خواتین میں شطرنج کا مقابلہ

طائف ... طائف ایوان تجارت کے زیر اہتمام خواتین کے درمیان ہونے والے شطرنج کا پہلا مقابلہ سارہ عبداللہ اسحاق جیت گئیں۔ سارہ کو پہلا اور اسکی بہن دینا کو دوسرا انعام ملا۔ دالیا السمیری نے تیسری پوزیشن جیت لی۔ 40خواتین شطرنج کے مقابلے میں شریک ہوئیں۔ 6گھنٹے سے زیادہ وقت تک 5راﺅنڈ ہوئے۔
 

شیئر: