Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

سعودی آئل ٹینکرز پر حملہ کس نے کرایا؟

تہران ... ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر ناصر الشعبانی نے اعتراف کیا ہے کہ ہم نے ہی حوثیوں کو سعودی آئل ٹینکرز پر حملے کیلئے کہا تھا۔ انہوں نے ہمارے کہنے پر ہی حملہ کیا۔ ایرانی خبررساں ادارے ”فارس“ نے یہ خبر جاری کردی تھی تاہم چند منٹ بعد ہی اسے حذف کردیا۔
 

شیئر: