Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

شاہ رخ کے پوسٹر دیکھ کر بڑا ہوا،راجکمار

بالی وڈ کنگ خان شاہ رخ خان کے یوں تو لاکھوں مداح ہیں مگر انڈسٹری کے کئی اداکار بھی ان کی اداکاری کے دیوانے ہیں۔ راجکمار راﺅ نے خودکو کنگ خان کا بڑا مداح قراردیاہے۔ ان کا کہنا ہے وہ شاہ رخ کے پوسٹر دیکھ کر بڑے ہوئے ہیں وہ اکثر سوچتے تھے کہ جب شاہ رخ خان بڑے اداکار بن سکتے ہیں تومیں کیوں نہیں بن سکتا۔ یہی سوچ کر انہوں نے اداکار بننے کی کوشش کی ۔

شیئر: