Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 15 اگست ، 2025 | Friday , August   15, 2025
جمعہ ، 15 اگست ، 2025 | Friday , August   15, 2025

یمن: ایرانی ڈرون گرادیا گیا

عدن.... یمن کی سرکاری افواج نے منگل کو تعز شہر میں حوثیوں کا ایرانی ساختہ جاسوس ڈرون مار گرادیا گیا۔ جس سے کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ملیں۔

شیئر: