Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 20 اگست ، 2025 | Wednesday , August   20, 2025
بدھ ، 20 اگست ، 2025 | Wednesday , August   20, 2025

پرینکا نے ایک اور فلم چھوڑدی

ہالی وڈ پراجیکٹ کے بعد دوبارہ بالی وڈ فلموں کے معاہدے کرنےوالی اداکاہ پرینکا چوپڑانے ایک اور فلم چھوڑدی۔انہوں نے فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا ۔ پہلے انہوں نے ” بھارت“ میں کام کرنے سے انکار کیا تھا، اب فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی فلم میں اداکاری سے انکار کیاہے ۔پرینکا نے حال ہی میں امریکی گلوکار نک جونس سے منگنی کی ہے جس کے بعد نئی بالی وڈ فلمیں ان کی ترجیحات میں شامل نہیں رہیں۔ امکان ظاہر کیاجارہاہے کہ پرینکا جلد شادی کرلیں گی۔
 

شیئر: