Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

”لوڈویڈنگ“ کی تشہیر

 عید الاضحی پر لالی وڈ کی بڑی فلمیں ریلیز کی جائیں گی ان میں” لوڈ ویڈنگ“ شامل ہے ۔فہد مصطفی اور مہوش حیات اپنی نئی فلم' لوڈویڈنگ' کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں۔ دونوں اداکار شہر کراچی کے ایک مقامی شاپنگ مال میں عوام کے درمیان نظرآئے جہاں ان کے مداحوں نے ان کےساتھ سیلفیاں بنائیں۔
 

شیئر: