Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025
تازہ ترین

ایشان اور جھانوی کی ورک آﺅٹ وڈیو

 بالی وڈ اداکار ایشان کھتر اور جھانوی کپور کی ورک آﺅٹ وڈیو سوشل میڈیا پر جاری کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق اداکار ایشان کھتر اور جھانوی کپور فلم ”دھڑک“ کی کامیابی کے بعد متعدد تقریبات میں بھی اکثر ایک ساتھ دکھائی دیتے ہیں۔ اداکار ایشان نے حال ہی میں ورک آﺅٹ کرتے ہوئے وڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی جس میں دونوں اداکار ٹائرکی مددسے ورزش کر رہے ہیں۔
 

شیئر: