Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 ستمبر ، 2025 | Friday , September   19, 2025
جمعہ ، 19 ستمبر ، 2025 | Friday , September   19, 2025
تازہ ترین

”گبر سنگھ“ پاکستان میں

بالی وڈ فلم انڈسٹری میں شہرہ آفاق فلمی کردار گبر سنگھ کو کون بھول سکتا ہے جس نے آج تک بالی وڈ میں اپنے کردار کی دھاک بٹھارکھی ہے۔۔ فلم شعلے میں گبر سنگھ کا کردار امجد خان نے ادا کیاتھا۔حال ہی میں گبر سنگھ کا ہوبہو ہم شکل پاکستان کے شہر کراچی کی سڑکوں پر نظرآیا جسکا نہ صرف چہرہ بلکہ گیٹ اپ بھی گبر سنگھ جیسا ہے۔ کسی نے تصویر سوشل میڈیا پر کیا ڈالی گبر سنگھ کا ہمشکل مشہور ہوگیا۔
 

شیئر: