Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

’’حالۃ عمار‘‘بری چوکی سے عازمین کا پہلا کارواں

ریاض۔۔۔۔سعودی عرب کی بری سرحدی چوکی حالۃ عمار سے عازمین کا پہلا کارواں فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے مملکت پہنچ گیا۔ محکمہ پاسپورٹ کے ڈائریکٹر بریگیڈیئر سعید القحطانی نے بتایاکہ عازمین کی امیگریشن کی کارروائی برق رفتاری سے نمٹا دی گئی۔ انہیں تحائف پیش کئے گئے۔ اور پرجوش طریقے سے ان کا خیر مقدم کیا گیا۔یہاں تمام انتظامات تسلی بخش ہیں۔
مزید پڑھیں:- - - -ہیکٹن حج نے اہل خانہ کو اسمارٹ ٹیبل پر اکٹھا کردیا

شیئر: