Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
تازہ ترین

معہد مکی میں داخلہ امتحان کی تاریخ

مکہ مکرمہ۔۔۔۔معہد الحرم المکی نے نئے تعلیمی سال 1439،1440کیلئے صبح و شام کے وقت مڈل اور ثانوی کی کلاسوں میں داخلے کیلئے امتحان کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ حرمین شریفین کی جنرل پریذیڈنسی نے اپنی ویب سائٹ پر اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ امتحان داخلہ 24ذیقعدہ 1439ھ پیر کو صبح 7بجے ہوگا۔ امتحان ہال معہد الحرم دفتر کے سامنے واقع گیٹ نمبر 68میں ہے۔
مزید پڑھیں:- - - -ہیکٹن حج نے اہل خانہ کو اسمارٹ ٹیبل پر اکٹھا کردیا

شیئر: