Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

امارات نے گولہ بارود کی فرانسیسی کمپنی خرید لی

ریاض۔۔۔۔۔متحدہ عرب امارات نے گولہ بارود تیار کرنیوالی فرانسیسی کمپنی کا سودا کرلیا۔مشرقی فرانس میں ایوان صنعت و تجارت نے فرانسیسی کمپنی مینورہن کے سودے کی منظوری دیدی۔اسے امارات کی ایدیک کمپنی نے خریدا ہے۔ فرانس کے وزیر اقتصاد نے اس معاملے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔فرانس کی یہ کمپنی 1919ء میں قائم کی گئی تھی یہ پولیس کے لئے پستول سازی کیلئے دنیا بھر میں مشہور ہے۔
مزید پڑھیں:- - - - -باحہ میں شہد کا گیارہواں بین الاقوامی میلہ

شیئر: