Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

کترینہ اور سلمان کی واک

بالی وڈ کی مشہور فلمی جوڑی کترینہ کیف اور سلمان خان ایک بھار پھر ساتھ دکھائی دیئے۔ اس باروہ فیشن شو میںایک ساتھ جلوہ گر ہوئے۔ دونوں نے ریمپ پر واک کی ۔فیشن شو میں موجود حاضرین کی داد وصول کی۔ دونوں معروف اداکاروں نے مشہور فیشن ڈیزائنر منیش ملہوترا کے تیارکردہ ملبوسات زیب تن کئے تھے۔
 

شیئر: