Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026

”ستری“ کا پہلا گیت

بالی وڈ کی نئی فلم ”ستری“ کا پہلا گیت پیش کردیاگیا۔۔”ملے گی ، ملے گی “کے عنوان سے یہ گیت اداکارہ شردھا کپور اور اداکار راجکمار پر فلمایاگیاہے جسے گلوکار میکا سنگھ نے گایاہے۔فلم 31 اگست کو ریلیز ہوگی۔

شیئر: