Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

انیل میرے پھنے خان ہیں، شاہ رخ

بالی وڈ کے مشہور اداکار انیل کپور ان دنوں اپنی فلم ' پھنے خان' کی تشہیری مہم چلارہے ہیں ایسے میں ان کی ملاقات شاہ رخ خان سے ہوئی جہاں انہوں نے شاہ رخ سے سوال کیاکہ آپ کے پھنے خان کون ہیں ، جواب میں شاہ رخ نے انیل کو لاجواب کردیا۔ انہوں نے انیل کپور کو اپنا پھنے خان مان لیا۔شاہ رخ خان نے کہا انیل مجھے تم سے محبت ہے کیونکہ تم میرے پھنے خان ہو۔ 
 
 

شیئر: