Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

پرواز سے قبل طیارے میں سیل فون کی بیٹری پھٹ گئی

  میڈرڈ ۔۔۔اسپین کے دارالحکومت بارسلونا میں آئر لینڈ کی فضائی کمپنی ریان ائیر کے طیارے میں پرواز سے قبل ایک سیل فون کی بیٹری  پھٹ گئی۔ مسافروں میں ہلچل مچ گئی  کچھ مسافروں نے فورا طیارے سے باہر نکلنے کی کوشش کی۔اخراج کا واحد راستہ ہونے کی وجہ سے طیارے سے مسافروں کو نکالنے  کے دوران بھگدڑ مچ گئی۔یورپ کی سستی ترین فضائی کمپنیوں میں سے ایک   ریان ائیر کو واقعے کی وجہ سے تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

شیئر: