Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

چینی فوج کے قیام کی 91ویں سالگرہ

بیجنگ۔۔۔ چین کی وزارت دفاع نے  چینی عوامی آزادی کی فوج کے قیام کی91ویں سالگرہ منانے کے لئے  بیجنگ میں استقبالیے کا انعقاد کیا۔ چینی وزیر دفاع وے فینگ حے نے استقبالیے سے خطاب کیا۔انہوں نے کہا کہ 91 سالوں میں چینی کمیونسٹ پارٹی کی قیادت میں چینی عوامی آزادی کی فوج نے قومی اقتدار، سکیورٹی، ترقی کے مفادات، عالمی امن اور انسانی ترقی کے تحفظ کے لئے گراں قدر خدمات سرانجام دی ہیں۔

شیئر: