Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

”شدید“ انشورنس کمپنی بحال

ریاض ....سعودی عریبین مانیٹری اتھارٹی (ساما) نے ”شدید“ انشورنس کمپنی کو یکم اگست 2018ءسے گرین سگنل دیدیا۔ اسے 24مئی 2018ءکو انشورنس اسکیموں کے اجراءمیں ثالثی سے روک دیا گیا تھا۔ ’شدید “ کمپنی کو اصلاح حال کے بعد کاروبار کی دوبارہ اجازت دیدی گئی۔
 

شیئر: