Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

907 فیصد شکایات زیادہ ملیں، انشورنس کونسل

ریاض .... کوآپریٹو ہیلتھ انشورنس کونسل نے واضح کیا ہے کہ اسے ملنے والی شکایات کے تناسب میں 907فیصدکا اضافہ ہوگیا۔2017ءکے اختتام تک 53182شکایات نمٹائی گئیں جبکہ 2016ءمیں 5283شکایات موصول ہوئی تھیں۔2017ءمیں 907فیصد کا اضافہ ہوا۔ 91فیصد شکایات انشورنس کمپنیوں کیخلاف درج کرائی گئیں۔
 

شیئر: