Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

نشہ آور گولیوں کے سعودی اسمگلر کا سر قلم

تبوک ... مقامی حکام نے ممنوعہ نشہ آور گولیوں کی اسمگلنگ کا الزام ثابت ہوجانے پر سعودی شہری کو تبوک میں سر قلم کرکے نشان عبرت بنادیا ۔ وزارت داخلہ نے اعلامیہ جاری کرکے واضح کیا کہ سعودی شہری سالم بن راضی العمرانی کو نشہ آور گولیوں کی اسمگلنگ پر گرفتار کرکے عدالت میں پیش کردیا گیاتھا۔
 

شیئر: