Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

قصیم میں بھی چالان کا خود کار نظام

بریدہ ... محکمہ ٹریفک نے اعلان کیا ہے کہ ڈرائیونگ کے دوران موبائل فون کے استعمال اور حفاظتی بیلٹ نہ باندھنے پر خود کار نظام کے تحت چالان 4روز بعد شروع کردیا جائیگا۔ تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے۔
 

شیئر: