Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

مکہ مکرمہ میں شاہ عبدالعزیز کے93برس پرانے جلوس کی وڈیو

مکہ مکرمہ ... ”ذاکرة الماضی الجمیل“ خوبصورت ماضی کا خزانہ“ ویب سائٹ نے مکہ مکرمہ میں حج 1346ھ کے موقع پر شاہ عبدالعزیز کے شاہی کارواں کی وڈیو کلپ جاری کی ہے۔ یہ 93برس پرانی ہے۔ عوام کا جم غفیر سڑک کے دونوں جانب کھڑا ہے اور بانی مملکت زندہ باد کے نعرے لگارہا ہے۔
 

شیئر: