Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

حاجیوں کا کوٹہ 30 لاکھ سے زیادہ ممکن؟

ریاض ....مدینہ منورہ کی مسجد قبا کے امام و خطیب شیخ صالح المغامسی نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ حج ہیکٹن فورم کی بدولت کوئی ایسا فارمولہ سامنے آجائے جس سے عازمین حج کی تعداد میں اضافے کی سبیل پیدا ہوجائے۔ انہوں نے کہا کہ یہ فورم امید افزا ہے۔ اس میں شرکت کرنے والے اچھوتے افکار پیش کررہے ہیں۔ کاش کہ فورم کے شرکاءکوئی ایسا فارمولہ بھی پیش کردیں جس کی بدولت عازمین کا کوٹہ 30لاکھ سے زیادہ کیا جاسکے۔
 

شیئر: