Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025

امسال20لاکھ عازمین کی آمد متوقع

مکہ مکرمہ ....وزارت حج کے ترجمان حاتم قاضی نے واضح کیا ہے کہ امسال دنیا بھر سے تقریباً20لاکھ عازمین ارض مقدس پہنچیں گے۔ سیکڑوں پروازیں عازمین کو مملکت لائیں گی۔ ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور بری سرحدی چوکیوں پر عازمین کا پرجوش استقبال کیا جارہا ہے۔ یومیہ سیکڑوں پروازیں مدینہ منورہ کے امیر محمد بن عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ رہی ہیں۔ بندرگاہوں اور بری سرحدی چوکیوں سے بھی عازمین آنے لگے ہیں۔
 

شیئر: