Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

سڑک ٹو کی ریلیز اگلے برس

بالی وڈ کی1990ءکی دہائی کی مشہور فلم سڑک کی سیکوئل فلم” سڑک ٹو“ اگلے برس ریلیز کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیں کہ یہ فلم نومبر 2019 میں ریلیز کی جائےگی۔ فلم سڑک سال 1991 کی مشہور فلم رہی ہے جسمیں سنجے دت اور پوجا بھٹ کی اداکاری کو بےحد پسند کیاگیاتھا مہیش بھٹ اور پوجا بھٹ دونوں مل کر فلم کا سیکوئل بنانے جارہے ہیں۔سنجے دت کو فلم میں اہم کردار ملاہے دیگر اداکاروں کے نام سامنے نہیں آئے۔
 

شیئر: