Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

ننگر ہار: داعش کے مخالف اہم کمانڈر خود کش حملے میں ہلاک

جلال آباد۔۔۔ افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہارمیں ہونے والے ایک خود کش حملے میں مقامی ملیشیا  کے اہم کمانڈر ہلاک ہوگئے، جو علاقے میں داعش کے خلاف مزاحمت کی علامت تھے۔صوبے کے گورنر کے ترجمان کا کہنا تھا کہ خود کش حملہ آور نے حیات خان کو نشانہ بنایا جو ضلع بحسود میں مقامی قبیلے کے سربراہ اور مقامی ملیشیا کے کمانڈر تھے۔

شیئر: