Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

مشی گن ، موٹل میں آتشزدگی، 6 ہلاک

مشی گن سٹی.....امریکی ریاست مشی گن کے موٹل میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک ہو گئے ۔موٹل کے 27کمروں میں لوگ موجود تھے جنہیں بحفاظت نکال لیا گیا۔ آگ سے موٹل کی 90 فیصد عمارت کو نقصان پہنچا تاہم آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں 2 سے 10 سال عمر کے 5 بچے اور ایک خاتون شامل ہیں۔موٹل کے 27کمروں میں لوگ موجود تھے جنہیں بحفاظت نکال لیا گیا۔ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔
 

شیئر: