Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

پاکستان: روپے کی قدر مزید مضبوط

جدہ... کرنسی مارکیٹ میں روپیہ مضبوط ہونے لگا اور منگل کو ڈالر کی قدر میں مزید کمی واقع ہوئی جس کے نتیجے میں فی ڈالر قیمت خرید 120 اور قیمت فروخت 124رہی۔ اسی طرح ریال کی قیمت میں بھی کمی واقعع ہوئی اور قیمت خرید فی ریال 30روپے جبکہ قیمت فروخت 31.25رہے۔ اماراتی درہم کی قیمت 30.70رہی۔برطانوی اسٹرلنگ پونڈ 147، آسٹریلوی ڈالر 83 پر رہا۔
 
 

شیئر: