Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 20 دسمبر ، 2025 | Saturday , December   20, 2025
ہفتہ ، 20 دسمبر ، 2025 | Saturday , December   20, 2025

نواز شریف کا دوبارہ جیل جانے پر اصرار

اسلام آباد... مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پمز اسپتال میں نواز شریف کی خیریت دریافت کی ۔ میڈیکل بورڈ سے ان کی صحت کے بارے میں آگاہی حاصل کی ۔دریں اثناءسابق وزیر اعظم نواز شریف نے پمزکے میڈیکل بورڈ سے دوبارہ جیل جانے پر اصرار کیاہے۔ طبی معائنے کے دوران میڈیکل بورڈسے کہاکہ اگر ابتدائی طبی امداد مکمل ہو چکی ہے تو واپس جیل بھیج دیا جائے تا ہم ان کے ذاتی معالج ڈاکٹرعدنان نے رائے دی کہ فی الحال اسپتال میں ہی رکھا جائے۔ 
مزید پڑھیں:نوازشریف علاج کیلئے لندن جائیں گے؟

شیئر: