Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

موٹر سائیکل سوار رہزن گرفتار

ریاض...ریاض پولیس نے تجارتی مراکز اور شاہراہوں پر راہگیروںکو ہتھیار کے بل پر لوٹنے والے 4افریقیوں کو گرفتار کرلیا۔ ان کا تعلق جمہوریہ مالی سے ہے۔ عمر کے دوسرے عشرے میں ہیں۔ چاروں خواتین سے پرس اور موبائل چھیننے کیلئے موٹر سائیکلیں استعمال کررہے تھے۔ 32وارداتوں کا اعتراف کرلیا۔ ریاض پولیس کے ترجمان نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ متعدد واقعات ریکارڈ پر آنے کے بعد واردات کرنے والوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرنے کا پروگرام بنایا گیا تھا،کامیاب ہوگیا۔
 

شیئر: