Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

غلاف کعبہ 3میٹر اوپر کردیا گیا

جدہ....حج موسم کی آمد پر ہر برس کی طرح امسال بھی خانہ کعبہ کا غلاف نیچے سے 3میٹر تک اوپر کردیا گیاہے،بعض حاجی ازراہِ تبرک غلاف کعبہ کا ٹکڑا حاصل کرنے کیلئے خاموشی سے کاٹ لیتے ہیں،سدباب کیلئے یہ اقدام کیا گیا ہے

شیئر: