Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026

یملا پگلا دیوانہ 3 کا پوسٹر جاری

بالی وڈ کی نئی کامیڈی فلم ' یملا پگلا دیوانہ 3' کا پوسٹر جاری کردیاگیاہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اداکار بوبی دیول نے اپنی نئی فلم کا پوسٹر سوشل میڈیا پر جاری کیا۔ فلم میں بوبی، سنی دیول اور دھرمیندر ایک بار پھر ہنسی بکھیرتے نظرآئیں گے۔ فلم میں اس بار شتروگھن سنہا بھی اداکاری کرتے دکھائی دیں گے۔یہ فلم پچھلی فلموں کا سیکوئل ہے۔
 

شیئر: