Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

فاطمہ اور ثانیہ کا رقص مقبول

بالی وڈ فلم دنگل اداکارائیں فاطمہ ثنا اور ثانیہ ملہوترا نے حال ہی میں رقص کیا ہے جسکی وڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئی۔ دونوں اداکارائیں شیشے کے سامنے مشہور گیت”دلبر“ پر رقص پیش کررہی ہیں۔ ان کے ایکساتھ رقص کو بے حد پسند کیاجارہاہے۔ ماضی کے گیت دلبر کے ریمیک کو کافی مقبولیت حاصل ہے ۔نورا فتحی کا آئٹم گیت مشہور ترین گیت بن گیاہے۔

 

شیئر: