Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

الشرقیہ میں قربانی کے جانوروں کی قیمتیں متعین

الشرقیہ .... مشرقی ریجن میں البر انجمن نے عید الاضحی 39 پروگرام کے تحت قربانی کے جانوروں کی قیمتیں مقرر کردیں۔ السواکنی 750 اور النعیمی 1250ریال میں مہیا ہوگا۔

شیئر: