Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 16 مئی ، 2026 | Saturday , May   16, 2026
ہفتہ ، 16 مئی ، 2026 | Saturday , May   16, 2026

عراقی عازمین کی آمد

جدہ....عرب حجاج کے ادارہ معلمین کے عہدیدار 650 عازمین پر مشتمل عراقی ضیوف الرحمان کے پہلے کارواں کا خیر مقدم کیا اور انہیں گلاب کے پھول ، آب زمزم سمیت مختلف تحائف پیش کئے گئے۔
 
 

شیئر: