Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

جازان میں 215ہزار ریال کی چوری کا معمہ

جازان..... جازان ریجن کی العارضہ کمشنری پولیس نے عرب شہری کے مکان سے 215ہزار ریال چوری کی واردات کی گتھی سلجھا لی۔ چوروں نے عرب شہری کے گھر سے باہر چلے جانے پر اس کے بیٹے کی مدد سے گھر میں گھس کر رقم چرائی تھی۔ بیٹے کو پتہ تھا کہ اس کا باپ رقم کہاں چھپائے ہوئے ہے۔ پولیس نے چوری کرنے والے 3عربوں کو گرفتار کرلیا۔ تینوں کاتعلق متاثرہ عرب شہری کے ملک سے ہی ہے۔
 

شیئر: