Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026

صالح الترکی جدہ کے میئر جبکہ حامد بن محمد نائب وزیر ثقافت مقرر

ریاض: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے شاہی فرمان جاری کرکے صالح بن عبد الرحمن الترکی کو جدہ کا میئر مقرر کردیا۔ اسی طرح ایک اور فرمان کے ذریعہ حامد بن محمد بن حامد کو نائب وزیر ثقافت مقرر کیا گیا۔
 

شیئر: