Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025

سعودی جہازوں پر حملے سے عالمی تجارت مخدوش ہوگئی، یورپی یونین

برسلز..... یورپی یونین نے واضح کیا ہے کہ باب المندب سے گزرنے والے جہازوںپر حوثیوں نے حملہ کرکے عالمی تجارت کو مخدوش کردیا۔ اس سے خطے میں کشیدگی بھی بڑھ گئی۔ یورپی یونین کے ترجمان نے اعلامیہ جاری کرکے توجہ دلائی کہ یورپی ممالک حوثی باغیوں کے سعودی آئل ٹینکرز پر حملے کے بعد رونما ہونے والی صورتحال کی گہرائی اور گیرائی سے جائزہ لے رہے ہیں۔
 
 

شیئر: