Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

کریتی کی نئی فلم ”لکا چھپی“

بالی وڈ میں کم عرصے میں بے پناہ شہرت حاصل کرنےوالی ہیروئن کریتی سینن نے اپنی نئی فلم کیلئے کام شروع کردیاہے۔انہوں نے اپنی نئی فلم '” لکا چھپی“ کی شوٹنگ کا آغاز کردیاہے۔اس فلم میں کریتی کارتھک آریان کے ساتھ کام کررہی ہیں۔کریتی ان دنوں متعدد فلموں میں کام کررہی ہیں۔
 
 
 
 

شیئر: