Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

اسرائیل غزہ پر بڑا حملہ کرنے والا ہے

تل ابیب ..... ایک اسرائیلی عہدیدار نے پراعتماد لہجے میں کہا ہے کہ اسرائیل غزہ پٹی پر بڑا فوجی حملہ کرنے والا ہے۔ اس سے قبل غزہ پر اسرائیلی توپخانے کی گولہ باری سے 3فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ گزشتہ دنوں مصر کی ثالثی سے اسرائیل کو فلسطینیو ں کے خلاف عسکری کارروائی سے روک دیا گیا تھا۔ اس سے قبل اسرائیل نے غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف زبردست حملے کئے تھے۔

شیئر: