Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

وزارت تجارت کی تفتیش

مکہ مکرمہ....وزارت تجارت و سرمایہ کاری کے اہلکار حج موسم 1439ھ کے دوران مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ علاقوں میں چھاپے مار کر کھانے پینے سمیت ضیوف الرحمن کو مطلوب تمام اشیاءکے حقیقی ہونے کا اطمینان حاصل کررہے ہیں۔ جعلسازی اور کھانے پینے کی اشیاءمیں گھپلے بازی کے سدباب کیلئے مختلف اوقات میں چھاپے مارے جارہے ہیں۔
 

شیئر: