Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 16 اگست ، 2025 | Saturday , August   16, 2025
ہفتہ ، 16 اگست ، 2025 | Saturday , August   16, 2025

محکمہ زکوٰة و آمدنی کے چھاپے

ریاض....محکمہ زکوٰة و آمدنی کے انسپکٹرز ویلیو ایڈڈ ٹیکس کی خلاف ورزی کرنے والے ایک ادارے پر چھاپہ مار کر دستاویزات چیک کررہے ہیں۔ اب تک 643خلاف ورزیاں ریکارڈ پر آئی ہیں۔ ریستوران، قہوہ خانے، تجارتی مراکز اور سیاحتی خدمات پیش کرنے والی ایجنسیاں ویلیو ایڈڈ ٹیکس کی پابندیاں نہیں کررہی ہیں۔
 
 

شیئر: