Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

غیر قانونی کاروبار کرنیوالے گرفتار

 عسیر ....عسیر ریجن کے ابہا شہر میں غیر قانونی کاروبار کرنے والے 5ادارے سربمہر کردیئے گئے۔ نامعلوم ذرائع سے حاصل کردہ گوشت اور کھانے پینے کی اشیاءتیار کررہے تھے، ضبط کرلی گئیں۔
 
 

شیئر: