Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 13 اگست ، 2025 | Wednesday , August   13, 2025
بدھ ، 13 اگست ، 2025 | Wednesday , August   13, 2025

جازان میں افریقی گرفتار

جازان.....جازان ریجن میں احد المسارحہ کمشنری کی پولیس نے شراب کشید کرنے والی بھٹی دریافت کرکے غیر قانونی افریقی کارکنان کو گرفتار کرلیا۔ انکے قبضے سے شراب کے 6بڑے کنستر برآمد ہوئے۔ مارکیٹ میں سپلائی کیلئے تیار تھے۔
 
 

شیئر: