Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

”گھر لائیں گے“، گولڈکانیا گیت

بالی وڈ اداکار اکشے کمار کی نئی فلم ' گولڈ' کا ایک اورگیت جاری کردیاگیا۔” گھر لائیں گے“ گیت میں اکشے کمار اولمپک کھیلوں میں حصہ لےکر ہندوستانی ٹیم کی جیت ممکن بناکر گولڈ میڈل حاصل کرنے کیلئے پرعزم دکھائی دیتے ہیں۔فلم کا یہ گیت مشہور گلوکار دلیر مہدی نے گایاہے۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں