Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

داخلی حجاج کیلئے جمرات کے قریب رہائش

مشاعر مقدسہ ...داخلی عازمین کو حج کرانے والے اداروں اور کمپنیوں نے ”الحج المیسر“ پیکیج کے تحت حج کرنے کو ایام حج میں رہائش فراہم کرنے کیلئے العزیزیہ، الروضہ، العدل اور المعیصم میں مکانات کرائے پر حاصل کرلئے۔ 30ملین ریال سے زیادہ میں معاملات طے پاگئے۔ داخلی عازمین کو 8ذی الحجہ اور پھر 10، 11اور 12 تاریخو ںمیں وزارت حج و عمرہ کی ہدایت کے مطابق مذکورہ مقامات پر ٹھہرایا جائیگا۔ یہ عمارتیں منیٰ کے قریب واقع ہیں۔
 

شیئر: