Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

حج 1439ھ کے ہنگامی منصوبے کی منظوری

ریاض .... وزیر داخلہ اور سربراہ اعلیٰ حج کمیٹی شہزادہ عبدالعزیز بن سعود نے حج 1439ھ کے ہنگامی منصوبے کی منظوری دیدی۔ محکمہ شہری دفاع کے ڈائریکٹر جنرل سلیمان العمرو نے ضیوف الرحمان کی سلامتی کیلئے غیر معمولی انتظامات اور سرپرستی پر خادم حرمین شریفین ، ولی عہد اور وزیر داخلہ سے اظہار تشکر کیا۔
 
 
 

شیئر: