Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026

سڑکوں سے 46046ناکارہ گاڑیاں ہٹوا دی گئیں

ریاض .... وزیر بلدیات و دیہی امور نے بلدیاتی کونسلوں اور میونسپلٹیوں کے توسط سے مملکت کے مختلف شہروں کی سڑکوں پر پارک 46046ناکارہ گاڑیاں ہٹوا دیں۔ سب سے زیادہ جدہ، پھر مشرقی ریجن میں ناکارہ گاڑیاں زیادہ پائی گئیں۔ریاض تیسرے اور مدینہ منورہ چوتھے اور طائف پانچویں نمبر پر رہا۔
 

شیئر: