Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 02 اکتوبر ، 2026 | Friday , October   02, 2026
جمعہ ، 02 اکتوبر ، 2026 | Friday , October   02, 2026

اساتذہ پر حملہ آوروں کو قید اور کوڑوں کی سزا

ریاض.... وزارت تعلیم کے ترجمان مبارک العصیمی نے واضح کیا ہے کہ ریا ض میں الشیخ عبدالرحمان بن حسن پرائمری اسکول کے اساتذہ پر حملہ کرنے والو ںکو عدالت نے سزا سنا دی۔ فوجداری کی عدالت نے 3اساتذہ پر حملہ کرنے والوں پر 8ماہ قید اور 150کوڑوں کی سزا کا حکم جاری کردیا۔
 
 

شیئر: