Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

عازمین کیلئے تحائف کا گشتی کارواں

مکہ مکرمہ...یہاں فلاحی انجمن ”ھدیہ الحاج و معتمر “ نے عازمین حج کو تحائف پیش کرنے کیلئے خصوصی کاررواں سعودی عرب کی بری سرحدی چوکیوں کی طرف روانہ کردیا۔ وزارت حج و عمرہ اسکی نگرانی کررہی ہے۔ انجمن کے ڈائریکٹر جنرل منصور العامر نے بتایا کہ 7بری سرحدی چوکیوں حالتہ عمار، الحدیثہ، جدیدة عرعر، الرقعی، کنگ فہد پل، البطحاءاور الودیعہ پر ہمارے ٹرک پہنچ چکے ہیں۔ عازمین حج کا استقبال کرتے وقت انہیں تحائف پیش کئے جائیں گے۔
  
 

شیئر: