Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

امیر قطر کیخلاف برطانیہ میں مظاہرہ

ریاض ... برطانوی شہریوں نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد کے دورہ برطانیہ کے خلاف دارالعوام کے سامنے زبردست مظاہرہ کیا۔ انہوں نے امیر قطر کو دہشتگرد تنظیموں کا حامی و ناصر قرار دیتے ہوئے کہا کہ دہشتگرد تنظیموں کو سب سے زیادہ فنڈ فراہم کرنے والا برطانیہ کا دورہ کیسے کرسکتا ہے۔ برطانیہ میں مقیم یمنی شہری بھی مظاہرے میں شریک ہوئے۔
 

شیئر: